محمدؑ نے چلا محمدؑ نے چلا
محمدؑ نے چلا پھر کرم ہو گیا محمدؑ نے چلا
ساقیاں میں پلا میں مدینے چلا
مز تو بے خود بنا میں مدینے چلا
کیف سا چھا گیا میں مدینے چلا
جھومتا جھومتا میں مدینے چلا
میں مدینے چلا
پھر کرم ہو گیا میں مدینے چلا
عشق تھمتے نہیں پاؤں جمتے نہیں
لڑکھڑا تھا ہوا میں مدینے چلا
پھر کرم ہو گیا میں مدینے چلا
میرے آقا قدر ہو گا پیش نظر
چاہیے اور کیا میں مدینے چلا
پھر کرم ہو گیا میں مدینے چلا
میرے گندے قدم اور ان کا حرم
لاج رکھنا خدا میں مدینے چلا
میں مدینے چلا
پھر کرم ہو گیا میں مدینے چلا
روح مزتر ٹھہر تو نکلنا ادھر
اتنی جلدی بھی کیا میں مدینے چلا
پھر کرم ہو گیا میں مدینے چلا
ہاتھ اٹھتے رہے مجھ کو دیتے رہے
وہ طلب سے سوا میں مدینے چلا
پھر کرم ہو گیا میں مدینے چلا
کیا کرے گا ادھر باندھ رکھتے سفر
چل ابعد رضا میں مدینے چلا
پھر کرم ہو گیا میں مدینے چلا
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật