Nhạc sĩ: Ansar Ali
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
ملنگوں دی کشکول خالی نہیں ہندے علیؑ دے ملنگ دے سوالی نہیں ہندے
اے ملنگوں سے میرا یارانہ
میں ہوں مولا علیؑ کا دیوانا
مصطفیؐ نے کہا علیؑ اے ولیؑ
بات میری قبول نہ جانا
میں ہوں مولا علیؑ کا دیوانا
گر طلب ہو تمہیں ہدایت کی
در پہ شہر خدا کے آ جانا
میں ہوں مولا علیؑ کا دیوانا
مانے مرآب کو یہ نصیت کی
کبھی حیدرؐ سے تم نہ چکرانا
میں ہوں مولا علیؑ کا دیوانا
میں چلا ہوں علیؑ نبیؐ نے کہا
میرے پیستر پہ آپ سو جانا
میں ہوں مولا علیؑ کا دیوانا
تم بھی تو کیر ہر گدا کی طرح
چھولی در پر علیؑ کے پیلانا
میں ہوں مولا علیؑ کا دیوانا