مدینے والے میرے لجپالصدقالی حسنین کا دے کرکر دو مالا مالمدینے والے میرے لجپالناز ہے جن پر سب نبیوں کوایسے سخید آتا ہے وہ تومانگن والوں کو کرتے ہیںپل میں مالا مالمدینے والے میرے لجپالواسطہ خاتون جنت کاواسطہ شبیر و شبر کاواسطہ پیارے اصحاباں کامشکل میری ٹالمدینے والے میرے لجپالخواجا قطب فرید کا صدقاصابر نظام دین کا صدقاداتا حجویری کا صدقاجھولی میں دو ڈالمدینے والے میرے لجپالتن من دھن سب اپنا لٹا کرآپ کے عشق میں خود کو مٹا کرکوئی بھلے شاہ بنا اور کوئی قلندر لالمدینے والے میرے لجپاللاج علیم کی ہاتھ تمہارےتم بن بگڑی کون سوارےتم ہی اس کی لاج شرم ہوتم ہی اس کی ڈھالمدینے والے میرے لجپالصدق علی حسنین کا دے کرکر دو مالا مالمدینے والے میرے لجپال