مدینے بلانا ہمیں یا محمد در پاک کا ہم نظارہ کریں گے

یہ مانا کہ تم سے بہت دور ہیں ہم
یہ مانا کہ آنے سے مجبور ہیں ہم
مگر یہ سمجھ لو کہ دیوان تم کو
یوں ہی زندگی بھر پکارہ کریں گے
مدینے بلانا ہمیں یا محمد در پاک کا ہم نظارہ کریں گے
کسی اور در پر کبھی نہ جھکیں گے
کسی اور کا ہم سہاراں نہ لیں گے
گزر اس جہاں میں اگر ہم کریں گے
تو لے کر تمہارا سہاراں کریں گے
مدینے بلانا ہمیں یا محمد در پاک کا ہم نظارہ کریں گے
نہ گھبرانا اے دل کبھی رن جو غم سے
حراسہ نہ ہو نہ تم کے کرم سے
یہ بگڑی تیری ایک پل میں بنے گی
حبیبِ خدا جب اشارہ کریں گے
مدینے بلانا ہمیں یا محمد در پاک کا ہم نظارہ کریں گے
یہ کشتی ہواں جی سے ٹکرا رہی ہے
تمہارے سہارے چلی جا رہی ہے
جو ہاتھوں میں دامن تمہارا رہے گا
نہ طوفاں سے ہم بھی کنارہ کریں گے
مدینے بلانا ہمیں یا محمد در پاک کا ہم نظارہ کریں گے
مدینے جو پہنچائے تقدیر ہم کو
تو آنکھوں سے چومیں گے ان کے قدم کو
شب و روز اپنی نگاہوں سے خاتے
محمد کا صدقہ اتارہ کریں گے
مدینے بلانا ہمیں یا محمد در پاک کا ہم نظارہ کریں گے
وہیں پر جییں گے وہیں پر مریں گے
وہیں زندگی پھر گزارہ کریں گے

Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật