Nhạc sĩ: Harpreet | Lời: Harpreet
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
جانے بھی دے مان جانا ذرا
کیوں تو خفا ہو گیا میرے یا
جانے بھی دے مان جانا ذرا
کیوں تو خفا
ہو گیا میرے یار
جانے بھی دے مان جانا ذرا کیوں تو خفا ہو گیا میرے یار
تیری بھیگی پلکوں کی وجہ نہ بنوں گا
کبھی کہیں ہو جائے گر خطا تو کہوں گا
جانے بھی دے مان جانا ذرا کیوں تو خفا
ہو گیا میرے یار
دیکھ لینا چاروں طرف کی فضا کیا کہے گی
سن لینا میرے دل کی صدا جو کہے گی
دیکھ لینا چاروں طرف کی فضا کیا کہے گی
سن لینا میرے دل کی صدا جو کہے گی
ہو سکے تو میری زبوں پر یقین تو نہ کرنا
لفظ میرے کچھ بھی بولے تو یہ سمجھنا
جانے بھی دے مان جانا ذرا
کیوں تو خفا ہو گیا میرے یار
کبھی کبھی ہو سکتا ہے تو کہنا پائے
اور ایسا بھی ہو شاید
تو سہنا پائے
کبھی کبھی ہو سکتا ہے تو کہنا پائے
اور ایسا بھی ہو شاید
تو سہنا پائے
ہاتھ تیرا تھام کر تب
میں یہ کہوں گا
کچھ بھی ہو میں تیرا ہوں میں تیرا ہی رہوں گا
جانے بھی دے مان جانا ذرا
کیوں تو خفا
ہو گیا میرے یار