پھولوں کی ہے مہکار مگر تیری کمی ہے
پھولوں کی ہے مہکار مگر تیری کمی ہے
ماں چڑیوں کی ہے چہکار مگر تیری کمی ہے
تیری کمی ہے
ماں چڑیوں کی ہے چہکار مگر تیری کمی ہے
قسمت
قسمت
نے کیا دولت
ممتا سے ہے محروم
قسمت
نے کیا دولت
ممتا سے ہے محروم
قسمت
نے کیا دولت
ممتا سے ہے محروم
دولت
کا ہے انبار مگر تیری کمی ہے
ماں دولت کا ہے انبار مگر تیری کمی ہے
رمضان کی رونق تھی تیرے کمی ہے
رمضان کی رونق تھی تیرے دن سے دوبالا
رمضان کی رونق تھی تیرے دن سے دوبالا
رمضان کی رونق تھی تیرے کمی ہے
رمضان کی رونق تھی تیرے دن سے دوبالا
ہے سہر یوں افطار مگر تیری کمی ہے
ماں ہے سہر یوں افطار مگر تیری کمی ہے
ماں ہے سہر یوں افطار مگر تیری کمی ہے
گل شہر میں گلابوں کی کمی کوئی نہیں ہے
گل شہر میں گلابوں کی کمی کوئی نہیں ہے
گل شہر میں گلابوں کی کمی کوئی نہیں ہے
گل شہر میں گلابوں کی کمی کوئی نہیں ہے
ہے دلِ زار مگر تیری کمی ہے
ماں کہتا ہے دلِ زار مگر تیری کمی ہے
بے غلیم کے عمراض کی تشخیص کرے کون
بے غلیم کے عمراض کی تشخیص کرے کون
بے غلیم کے عمراض کی تشخیص کرے کون
اے واقفِ اسرار مگر تیری کمی ہے
اے واقفِ اسرار مگر تیری کمی ہے
ماں پھولوں کی ہے مہکار مگر
مہکار مگر تیری کمی ہے
مہکار مگر تیری کمی ہے
مہکار مگر تیری کمی ہے
مہکار مگر تیری کمی ہے