ماممتہ کی ہاتھی مورت
سو کے بھی جاگتی ہے باپ کی صورت
ماں حوصلہ میرا جان ہے پاپا اس سے سندر جگ میں کوئی نہ ناتا
خود سائیکل پہ گھومے ساری جوانی میرے لیے اپنی خوشیاں نہ جانی
بھگوان اگر اس دنیا میں ماں باپ سے بڑھ کر وہ بھی نہیں
ہر گھر میں وہ رہ سکتا نہیں ماں باپ کو اس نے جگہ ہے دی
ماں کے ہونے سے جگت بنا ہے
عشور کو بھی ماں نے جنا ہے
ماں کے ہونے سے جگت بنا ہے عشور کو بھی ماں نے جنا ہے
بھگوان اگر اس دنیا میں ماں باپ سے بڑھ کر وہ بھی نہیں
ہر گھر میں وہ رہ سکتا نہیں ماں باپ کو اس نے جگہ ہے دی
بھگوان اگر اس دنیا میں ماں باپ سے بڑھ کر وہ بھی نہیں
ہر گھر میں وہ رہ سکتا نہیں ماں باپ کو اس نے جگہ ہے دی
آج کے بچے
کیا کچھ جانے چار دنوں کے پیار کو سب کچھ مانے
دی آج کے بچے کیا کچھ جانے چار دنوں کے پیار کو سب کچھ مانے
بھگوان اگر اس دنیا میں ماں باپ سے بڑھ کر
وہ بھی نہیں ہر گھر میں وہ رہ سکتا نہیں
ماں باپ کو اس نے جگہ ہے دی
بھگوان اگر اس دنیا میں ماں باپ سے بڑھ کر وہ بھی نہیں
ہر گھر میں وہ رہ سکتا نہیں
ماں باپ کو اس نے جگہ ہے دی
اب
نہ
مجھ کو
کسی سے گلا ہے
عشور اللہ مجھ کو اس میں ملا ہے
اب نہ مجھ کو کسی سے گلا ہے