Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
لُٹ گیا تھا یہاں ابن حیدر کربلا دے رہی ہے صداعے
ہائے کیسے بیان ہو وہ منظر کربلا دے رہی ہے صداعے

کر کے عہد وفا کوفیوں نے خون مسلم کیا کوفیوں نے
کی داغاں اور جفاہد سے بڑھ کر کربلا دے رہی ہے صداعے
لُٹ گیا تھا یہاں ابن حیدر کربلا دے رہی ہے صداعے
دشت غربت میں آلِ نبی نے زندگی کے لُٹائے خزینے
ظالموں نے کیا ان کو بے گھر کربلا دے رہی ہے صداعے
لُٹ گیا تھا یہاں ابن حیدر کربلا دے رہی ہے صداعے
ہائے ماسوم اصغر علایا ظلم کا تیر اس پہ چلایا
کر دیا اس کو بھی خون میں تر کربلا دے رہی ہے صداعے
لُٹ گیا تھا یہاں ابن حیدر کربلا دے رہی ہے صداعے
جان ساروں کی عظمت پہ قربان کر کے اپنے لہو سے چراغا
دین کو روشنی کی میسر کربلا دے رہی ہے صداعے
داستانِ علم رو رہی ہے غمزدہ آسوں کی جھڑی ہے
رو رہا ہے زمانہ برابر کربلا دے رہی ہے صداعے

Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật