ہا ہا ہا
ہا ہا
راتیں جوان ہیں
تو میں یہاں ہوں باتیں کہاں ہیں جانے جان
تو نہ تھا آیا پر میں بھی نہ مانا
دل ہے وہی پہ رک گیا
نہ ہو بات جو ان لمحوں میں کہی
وہی راستوں میں ملو
گے کبھی
دل یہ میرا ہی نہ مانے
پر تو ہے جو تو تھا کہیں اور میں بھی
پھر نہ مانوں اور جانو یہ دکھ ہے صحیح
دل یہ میرا ہی نہ مانے پر تو ہے جو تو تھا کہیں
اور میں بھی پھر نہ مانوں اور جانو یہ دکھ ہے صحیح
راتیں یہ باتیں پر ہم کہا تھے آنا نہیں تو کبھی
دل بھی نہ مانے پر تو نہ جانے میں ہوں یہاں کے نہیں
راتیں یہ باتیں پر ہم کہا تھے آنا نہیں تو کبھی
دل بھی نہ مانے پر تو نہ جانے میں ہوں یہاں کے نہیں
نہ ہو بات جو ان لمحوں میں کہی
وہی
راستوں میں ملو
گے کبھی
دل یہ میرا ہی نہ مانے
پر تو ہے جو تو تھا
کہیں اور میں بھی پھر نہ مانوں اور جانو یہ دکھ ہے صحیح
دل یہ میرا ہی نہ مانے پر تو ہے جو تو تھا کہیں
اور میں بھی پھر نہ مانوں اور جانو یہ دکھ ہے صحیح
میں بھی اور جانو یہ دکھ ہے صحیح