تم سے تو خیر گھڑی بھر کی ملاقات رئی
ہاں تم سے تو خیر گھڑی بھر کی ملاقات رئی
لوگ صدیوں کی رفاقت کو
بھلا
دیتے ہیں
ہر نئے موڑ پہ ایک زخم
نیا دیتے ہیں
دوست کیا خوب وفاوں کا
سلا دیتے ہیں
ہر نئے
موڑ پہ ایک زخم نیا دیتے ہیں
04:52