Nhạc sĩ: Abulftah Ibnfaiz | Lời: Abulftah Ibnfaiz
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
ہاں
ہاں
ہاں
ہاں
ہاں
ہاں
ہاں
ہاں
ہاں
ہاں
ہاں
بیٹیاں
چاند پھول اور کلی
خوبصورت حسی
ماں کی نورِ نظر ہوتی ہیں بیٹیاں
ہوتی ہیں باپ کی دھڑکنوں کے قریب
یعنی لختِ جگر ہوتی ہیں بیٹیاں
ماں کے قدموں میں جنت بتائی گئی
جس کی تخلیق رحمت بتائی گئی
ماں کے قدموں میں جنت بتائی گئی جس کی تخلیق رحمت بتائی گئی
ماں بھی پہلے کبھی ماں کی بیٹی ہی تھی اس طرح کا سفر ہوتی ہیں بیٹیاں
بیٹیاں بیٹیاں چاند پھول اور کلی خوبصورت حسی
ماں کی نورِ نظر ہوتی ہیں بیٹیاں
ہوتی ہیں باپ کی
دھڑکنوں کے قریب یعنی لختِ جگر ہوتی ہیں بیٹیاں
دیکھتے ہی جنہیں
مسکوراتے بھی تھے جن کی خاطر وہ چادر بچھاتے بھی تھے
پیار کرتے تھے جن سے بہت مصطفیٰؑ خوبتر اس قدر ہوتی ہیں بیٹیاں
چاند پھول اور کلی خوبصورت حسی ماں کی نورِ نظر ہوتی ہیں بیٹیاں
ہوتی ہیں باپ کی دھڑکنوں کے قریب یعنی لختِ جگر ہوتی ہیں بیٹیاں
لوگ خوش ہوتے ہیں
بیٹا پیدا ہوا گھر کو وارث ملا کیونکہ بیٹا ہوا
لوگ خوش ہوتے ہیں بیٹا پیدا ہوا
گھر کو وارث ملا کیونکہ بیٹا ہوا
بیٹے بھی ہوتے ہیں گھر کا چشم و چراغ
گھر کی عزت مگر ہوتی ہیں بیٹیاں
چاند پھول اور کلی خوبصورت حسی
ماں کی نورِ نظر ہوتی ہیں بیٹیاں
ہوتی ہیں باپ کی دھڑکنوں کے قریب
یعنی لختِ جگر ہوتی ہیں بیٹیاں
پھر بھی کچھ لوگ تو
ایسے بھی
ہوتے ہیں
بیٹی کے جنم پر خوش نہیں ہوتے ہیں
پھر بھی کچھ لوگ تو
ایسے بھی ہوتے ہیں
بیٹی کے جنم پر خوش نہیں ہوتے ہیں
وہ غلط ہوتے ہیں وہ غلط ہوتے ہیں
پر خوشی کا نگر ہوتی ہیں بیٹیاں
بیٹیاں چاند پھول اور کلی خوبصورت حسی ابھی بلکی بجا
بات ہوتی ہے بیٹیاں
بیٹیاں بالکی
دھڑکنوں کے قریب یعنی لختِ جگر ہوتی ہے بیٹیاں
جن کا حق کے
ویراست ہے قرآن میں
پڑھ کے دیکھو وضاحت ہے قرآن میں
انہیں کو محروم رکھے نہ خطا ہے رفیق
اس سے کچھ بے خبر ہوتی ہیں بیٹیاں
چاند پور اور کری بیٹیاں
ہوتی ہیں باپ کی دھڑکنوں کے قری
یعنی لخت جگر ہوتی ہیں بیٹیاں