تیری تنہائیوں میں خاموشیاں
تیری سنبھن کے تیری پرچھائیاں
تیری گستاخیوں میں نادانیاں
تیری آنکھوں میں بن کے گہرایاں
یہ جو ہے سب میری محبت
یہ تیرے حصے کی چاہت کہاں ہے میں
تو موجود تجھے نہیں یہ تو بتاؤ بے وفا کیوں چھوڑ گیا
کیا تو نے کیا
کیا میری خطا
کیوں چھوڑ گیا
تیرے بیناں
جینا وہ کیا
تیرے بغیر یہ
زندگی ہے موت کی طرح
میں نے تجھ سے تھی سچی محبت کی
تو نے قدر نہ کی میری چاہت کی
میں تو مر بھی نہ پاؤں تیرے بناں
پھر بھی تو بے وفا کیوں چھوڑ گیا
کیا تو نے کیا
کیا میری خطا کیوں چھوڑ گیا