کیا تجھ کو مالوں نہیں ہے
جیون کا انجام رے
کہہ لے اللہ اللہ پیارے بجھ لے رام رام رے
کس کو پتا ہے کب ہو جائے اس جیون کی شام رے

یہ دنیا کی رنگ رہ لیا اور سمیں کہہ رے پھیرے
چار دنوں کے جیون میں کچھ کام نہ آئیں گے تیرے
دھکتی بھاو بھجن ہی دے گا بس پر لے میں کام رے
کہہ لے اللہ اللہ پیارے بجھ لے رام رام رے
کوئی رہا نہ کوئی رہے گا دنیا ہے آنی جانے
شیدہ کس کو بن
بیٹھا ہر چیز یہاں کی ہے فانی
ماقی رہے گا بس ایک اللہ اور عشور کا نام رے
کہہ لے اللہ اللہ پیارے بجھ لے رام رام رے
اس دنیا پر کیا مر مٹنا دنیا جھوٹی مایا ہے
کیا رے یہاں پر سکھ اور دکھ کی کہیں دھوپ کہیں چھایا ہے
کر لے بھلا ہی ہوگا بھلا ہے بدی کا بد انجام رے
کہہ لے اللہ اللہ پیارے بجھ لے رام رام رے
کہہ لے اللہ اللہ پیارے بجھ لے
رام رام رے
کہہ لے اللہ اللہ پیارے بجھ لے رام رام رے
رام رحم اس نے لگا لے پاپ کا بندھن پوٹے گا
مان لے کہنا منظر کا تو ورنہ مقدر پھوٹے گا
پھوٹے گا جب تیرا مقدر بھیگا کوئی ناکام رے
کہہ لے اللہ اللہ پیارے بجھ لے رام رام رے
کیا تجھ کو معلوم نہیں ہے جیون کا انجام رے

Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật