Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
کل عالم جس کی کٹیا جس کی پرچھائی سویرا
وہ ہے رسول میرا
وہ ہے رسول میرا
دیکھ نہ پائے اتنے پس منظر میں نگاہ سوغرا
آدم کی تقلیق ہے جس کے نام کا پہلا تغرہ
آدم کی تقلیق ہے جس کے نام کا پہلا تغرہ
ازل میں جس کی بنیادیں ہیں
عبد میں جس کا ڈیرا
وہ ہے رسول میرا
وہ ہے رسول میرا
وہ ہے رسول میرا
وہ ہے رسول میرا
جس کی بنیادیں ہیں
کملی کے سائے میں آنکھ سہر نے کھولی
جس کے لہجے میں ہم تک پہنچی قدرت کی بولی
جس کے چاروں سمت خدا نے اپنا نور بکھیرا
وہ ہے رسول میرا
وہ ہے رسول میرا
جس کی سچائی نے باطل کے شہزور پچھالے
جس کی سچائی نے باطل کے شہزور پچھالے
جس نے تیز ہواں کے سینے پر خیمے گاڑے
جس کے دریاں کی لہروں نے کوہ ساروں کو گھیرا
وہ ہے رسول میرا
وہ ہے رسول میرا
وہ ہے رسول میرا
وہ ہے رسول میرا
آپ چٹائی پر سویا بانٹی خیرات میں شاہی
چھو کر جس کے پاؤں کو قائد کہلائی گمراہی
جس کی چوکھٹ پر انسان کی عظمت
جس کی چوکھٹ پر انسان کی عظمت
کرے بسیرا
وہ ہے رسول میرا
وہ ہے رسول میرا
وہ ہے رسول میرا
وہ ہے رسول میرا
چاٹا جس کے تلووں کو جبریل کے رخصاں
سیاروں نے
آنکھیں بچھائیں جس کے استقبال کو سیاروں نے
پل دو پل میں لگا کے آیا جو صدرہ کا پھیرا
وہ ہے رسول میرا
وہ ہے رسول میرا
وہ ہے رسول میرا
وہ ہے رسول میرا
وہ ہے رسول میرا
لاکھوں سلام اس پر بھیجوں لاکھوں درود بیجوں
روح کو اکثر اس کے روزے پر بےوجود بیجوں
جس کی رحمت کا احسان مظفر پر وہ تیرا
وہ ہے رسول میرا
وہ ہے رسول میرا
وہ ہے رسول میرا
وہ ہے رسول میرا