خوشی ملی ہے آج مجھے جو تو ملا ہے مجھے
پوری ہوئی ہے ہر دعا جو تو ملا ہے مجھے
خوشی ملی ہے آج مجھے جو تو ملا ہے مجھے
پوری ہوئی ہے ہر دعا جو تو ملا ہے مجھے
یہ دنیا کچھ نہیں تیرے سامنے اب تو جینا ہے مجھ کو بس تیرے ساتھ میں
خوشی ملی ہے آج مجھے
اے اے اے
ہر گھڑی تم ہی میرے ساتھ ہو
رب سے مانگی جو دعا تم ہی وہ سوگات ہو
ہاں ہاں ہاں ہاں
لمحہ لمحہ ہر گھڑی تم ہی میرے ساتھ ہو
رب سے مانگی جو دعا تم ہی وہ سوگات ہو
میں چاند کو تیرے قدموں میں لا رکھوں
میں
چاند کو تیرے
قدموں میں لا رکھوں
ہستے ہستے اپنی جہاں تجھ پے بار گوں
خوشی ملی ہے آج مجھے جو تو ملا ہے مجھے
پوری ہوئی ہے ہر دعا جو تو ملا ہے مجھے
یہ دنیا کچھ نہیں تیرے سامنے
اب تو جینا ہے مجھ کو بس تیرے ساتھ میں
خوشی ملی ہے آج مجھے
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật