نا کرو جدا خدا را
مجھے اپنے
آستاں سے
نا ملے گا پھر سہاراں جو اٹھا دیا یہاں سے
یہ میری بندگی ہے یہ میری سجدہ ریزی
کے ذرا
لپٹ کے رولوں تیرے سنگے آستاں سے
نا کرو جدا خدا را
مجھے اپنے
آستاں سے
نا ملے گا پھر سہاراں جو اٹھا دیا یہاں سے
میرے دل میں ہے
محبت تیرے سنگے آستاں سے نا کرو جدا خدا را مجھے اپنے آستاں سے
مجھے خاک میں ملا کر میری خاک بھی اڑا دے
تیرے ناؤں پہ مٹا ہوں مجھے کیا غرض نشاں سے
مجھے خاک میں ملا کر میری خاک بھی اڑا دے
تیرے ناؤں پہ مٹا ہوں مجھے کیا غرض نشاں سے
مجھے کیا غرض نشاں سے
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật