خدا کی عظمتیں کیا ہیں محمد مصطفیٰؑ جانےمقام مصطفیٰؑ کیا ہے محمدؑ کا خدا جانےصدا کرنا ہی میرے بس میں تھامیں نے صدا کر دیصدا کرنا ہی میرے بس میں تھامیں نے صدا کر دیوہ کیا دیں گے میں کیا لوں گاسخی جانے گدہ جانےوہ کیا دیں گے میں کیا لوں گاسخی جانے گدہ جانےدراتا مجھے کہ تُو کیوں ہے عذابِ قبر سے بائی زیددراتا مجھے کہ تُو کیوں ہے عذابِ قبر سے بائی زیدوہاں سرکار آئیں گےعطا جانے خطا جانے وہاں سرکار آئیں گےعطا جانے خطا جانےوہ کیا دیں گے میں کیا لوں گاسخی جانے گدہ جانےمریضِ مصطفیٰ صلى الله عليه وسلم میں ہوں تبھی وہ چھیڑو نہ مجھ کومریضِ مصطفیٰ صلى الله عليه وسلم میں ہوں تبھی وہ چھیڑو نہ مجھ کومدینہ مجھ کو پہنچا دوتو پھر دارالشفا جانے مدینہ مجھ کو پہنچا دوتو پھر دارالشفا جانے وہ کیا دیں گے میں کیا لوں گاسخی جانے گدہ جانےمیری مٹی مدینہ پاک کی راہ میں بچھا دینامیری مٹی مدینہ پاک کی راہ میں بچھا دیناکہاں لے جائے گی اس کو مدینہ کی ہوا جانےکہاں لے جائے گی اس کو مدینہ کی ہوا جانےوہ کیا دیں گے میں کیا لوں گا سخی جانے گدہ جانے