بڑی خوبصورت ہو تم
جدھر دیکھو بس
تم ہی تم
بڑی خوبصورت ہو تم
جدھر دیکھو بس تم ہی تم
اگر میں کہوں کہ محبت ہے تم سے
مجھے نہ سمجھنا غلط تم قسم سے
کیوں کہ میری ضرورت ہو تم
بڑی خوبصورت ہو تم جدھر دیکھو بس تم ہی تم
بڑی خوبصورت ہو تم جدھر دیکھو بس تم ہی تم
تیرے جانے کے بعد ہے ہم
سلجے ہوئے جیسے کوئی غم
ناکو کی نمی ہوئی کم
روح نکلیے ساسے گئی تم
تیری یادوں کی برسات میں ہم
یوں ہی بھیگتے رہے
جیسے ہم نہ ہوں ہم
کیوں کہ میری ضرورت ہو تم
بڑی خوبصورت ہو تم جدھر دیکھو بس تم ہی تم
بڑی خوبصورت ہو تم جدھر دیکھو بس تم ہی تم
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật