موسیقی
جب کھڑکی پہ بیٹھا میں تکتا ہوں چاند ستارے

مجھ لگتا چاند ہے تو اور میں ہوں سارے تارے

کبھی جو دیکھوں ٹھیرا سمندر
دل کو سکون اور آرام آئے
پھر یہ سکون اور آرام دے کر
لہرے مجھے کیوں تجھ کو دکھائیں
کبھی جو دیکھوں ٹھیرا سمندر
دل کو سکون اور آرام آئے
پھر یہ سکون اور آرام دے کر
لہرے مجھے کیوں تجھ کو دکھائیں
مجھ کو تو دیکھتی تو قدرت سی ہوا ہو
یا کچھ تو ہو گیا جو ہر جگہ مجھے دکھ رہی ہے تو
جب کھڑکی پہ بیٹھا میں تکتا ہوں چاند ستارے
مجھ لگتا چاند ہے تو اور میں ہوں سارے تارے
جب کھڑکی پہ بیٹھا میں تکتا ہوں چاند ستارے
مجھ لگتا چاند ہے تو اور میں ہوں سارے تارے
مجھ لگتا چاند ہے
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật