خیر البشر پر لاکھوں سلام، لاکھوں درود اور لاکھوں سلامجنوں ملائک تیرے غلامسب سے سوا ہے تیرا مقامیا سینوں تا ہا تیرے ہی نامخیر البشر پر لاکھوں سلام، لاکھوں درود اور لاکھوں سلامہر شے بری تک چرچا تیراشمس و قمر ہے صدقا تیرااے ماہ کامل حسن تمامخیر البشر پر لاکھوں سلام، لاکھوں درود اور لاکھوں سلاماے جان جانا جان جہاشادا کہ تم ہو شاہ شہانازا کہ ہم ہے ادنا غلامخیر البشر پر لاکھوں سلام، لاکھوں درود اور لاکھوں سلامتیری سنا ہے میرا نصیبپربان تجھ پر جان ادیبتجھ پر تصدق عالم تمامخیر البشر پر لاکھوں سلام، لاکھوں درود اور لاکھوں سلامتیری سنا ہے میرا نصیب پر جان ادیب