دل یہ میرا
کمزور ہے
جانے کیوں تم پہ آ گیا
میرا لائش پہ زور ہے
جب سے تمہارا ہو گیا
کیا
بتائیں ہم دل کو جی
سنتا نہیں
کہتا رہے تم ہو خواب سچ تو نہیں تم سا نام کوئی نہیں
تم ہو پاس جب دل میرا یوں کھل جائے
سوچوں میں
تم مری
رہتی ہو ہر
گھڑی
تم سے ہے
یہ میری زندگی
کہتے سب یہ
ہے
تماشاں بادا کرو ناں بے
وجہ سا
تم ہو تو کہہ دوں تماشاں قبول بادا نہ کرتا ہو
ہوگی نہ بھول گہتا ہوں تم مری
اب یہ دل
میرا نہیں
دعا ہے
یہ میری
ہم مل جائیں
تیرا ہوں
تیرا رہوں
زندگی نام تیرے
میں جو کروں
ہم دونوں
اک ہو جائیں