Nhạc sĩ: Traditional
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
یگوں یگوں سے بھٹک رہی ہوں
کوئی سہاراں ملتا نہیں
ڈوب رہی ہے میری کشتی
کوئی کناراں ملتا نہیں
کئی جنموں سے بُلا رہی ہوں
کوئی تو ناتا ضرور ہوگا
میری نظر کو
نظر نہ آؤ
میری نظر کا
قصور ہوگا
تم رادے رادے گانا شام آ جائیں گے
تم بالکل نہ گھبرانا شام آ جائیں گے
تم دل سے انہیں بلانا شام آ جائیں گے
تم رادے رادے گانا شام آ جائیں گے
کوئی تو ناتا ضرور ہوگا
میری نظر کا
قصور ہوگا
تم رادے رادے گانا شام آ جائیں گے
تم بالکل نہ گھبرانا شام آ جائیں گے تم دل سے انہیں
بلانا شام آ جائیں گے تم رادے رادے گانا شام آ جائیں گے