کرلو کرلو نمن نام کا بالا جی سری دام کا
کرلو کرلو نمن نام کا بالا جی سری دام کا
اِن کے چرڑوں میں سن سار ہے سب کو ملتا یہاں پیار ہے
چھوٹے والے کے دربار میں بھگتوں سب ہی تو اک سار ہے
کرلو کرلو نمن نام کا بالا جی سری دام کا
اِن کی بہیمہ ہے پیاری بڑی
اِن کی بھگتی ہے نیاری بڑی
جان پایا نہ اِن کو کوئی اِن کی بھگتی ہے پیاری بڑی
کرلو کرلو نمن نام کا بالا جی سری دام کا
میندی پور میں ہے جو بھی گایا جس نے بالا کا وندن کہا
میندی پور میں ہے جو بھی گیا جس نے بالا کا وندن کہا
کشت اس نے نہ کوئی سہا جو بھی بالا شرن میں گیا
کرلو کرلو نمن نام کا بالا جی سری دام کا
میندی پور میں ہے جو بھی گیا جس نے بالا کا وندن کہا
داس آیا شرن میں تیری بھرتی ہے یہ دیالو میری
ہاتھ رکھ دے دیالوانے تو اب لگاؤ نہ بابا دیری
کرلو کرلو نمن نام کا بالا جی سری دام کا