کربلا میں جو سجدہ ہوا ہے
کربلا میں جو سجدہ ہوا ہے آج تک اس کا ثانی نہیں ہے
کربلا میں جو سجدہ ہوا ہے آج تک اس کا ثانی نہیں ہے
ہے جو دنیا میں اسلام زندہ ہے بات سچ ہے کہانی نہیں ہے
ہے جو دنیا میں اسلام زندہ ہے بات سچ ہے کہانی نہیں ہے
تم بھی پڑھ لو
نماز
محبت پی کے دیکھو تو جانے شہادت
آب زمزم جو تم پی رہے ہو
آب زمزم جو تم پی رہے ہو
کیا یہ ان کی نشانی نہیں ہے
آب زمزم جو تم پی رہے ہو کیا یہ ان کی نشانی نہیں ہے
کربلا میں جو سجدہ ہوا ہے
آج تک ممکسانی نہیں ہے
یہ حسین ابو نہیدر کی حمد
ناز کرتی ہے ان پہ شہادت
جام قوسر وہ پینے چلے ہیں
کربلا میں کیا پانی نہیں ہے
جام قوسر وہ پینے چلے ہیں
کربلا میں کیا پانی نہیں ہے
کربلا میں جو سجدہ ہوا ہے آج تک مسکسانی نہیں ہے
اے یزیدی ذرا سوچ لے تو
تیرا انجام خود سوچ لے تو
نام تیرا جہاں سے مٹے گا
تیری آنکھوں میں پانی نہیں ہے
نام تیرا جہاں سے مٹے گا تیری آنکھوں میں
پانی نہیں ہے
اے یزیدی ذرا سوچ لے تو تیرا انجام خود سوچ لے تو نام
تیرا جہاں سے مٹے گا تیری آنکھوں میں پانی نہیں ہے
نام عباس کا باوفہ ہے ان کا انداز سب سے جدا ہے
ہم حسینی بھی سب کہہ رہے ہیں
ایک میری زبانی نہیں ہے
ہم حسینی بھی سب کہہ رہے ہیں ایک میری
زبانی نہیں ہے
ہم حسینی بھی سب کہہ رہے ہیں ایک میری زبانی نہیں ہے
کربلا میں جو
سجدہ ہوا ہے آج تک مسکسانی نہیں ہے
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật