یا اللہ
یا اللہ یا اللہ یا اللہ
کرم مانگتی ہوں عطا مانگتی ہوں
الہی میں تجھ سے دعا مانگتی ہوں
کرم مانگتی ہوں عطا مانگتی ہوں
الہی میں تجھ سے دعا مانگتی ہوں
یا اللہ
یا اللہ یا اللہ یا اللہ
عطا کرتو شاہِ قریمی قصدر کا دلا دے الہی رحیمی قصدر کا
نہ مانگوں گے تجھ سے تو مانگوں گے کس سے
تیری ہوں میں تجھ سے دعا مانگتی ہوں
کرم مانگتی ہوں عطا
مانگتی ہوں الہی میں تجھ سے دعا مانگتی ہوں
جو
مفلس ہیں ان کو تو
دولت عطا کر
مریضوں کے خاطر شفا مانگتی ہوں
الہی میں تجھ سے دعا مانگتی ہوں
کرم
مانگتی ہوں
عطا مانگتی ہوں
الہی میں تجھ سے دعا مانگتی ہوں
یا اللہ یا اللہ یا اللہ یا اللہ
پریشانیوں سے پناہ مانگتی ہوں
الہی میں تجھ سے دعا مانگتی ہوں
کرم مانگتی ہوں عطا مانگتی ہوں الہی میں تجھ سے دعا مانگتی ہوں
یا اللہ
یا اللہ
یا اللہ یا اللہ