اے میرے اللہ اے رہتان اے رحیم اے کریم رب ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھے سے مدد مانتے ہیں
یا اللہ مدد فرماؤں تجھے تیرے محبوب کا واسطہ
کرم مانگتا ہوں عطا مانگتا ہوں
الہی میں تجھ سے دعا مانگتا ہوں
کرم مانگتا ہوں
عطا مانگتا ہوں
الہی میں تجھ سے دعا مانگتا ہوں
عطا کر دشانِ لکریمی کا صدقہ
عطا کر دشانِ لکریمی کا صدقہ
دلا دے الہی رحیمی کا صدقہ
نہ مانگوں گا تجھ سے
عطا کر دشانِ لکریمی کا صدقہ
تو مانگوں گا کیسے
نہ مانگوں گا تجھ سے
تو مانگوں گا کیسے
تیرا ہوں میں تجھ سے
دعا مانگتا ہوں
کرم مانگتا ہوں
عطا مانگتا ہوں
الہی میں تجھ سے دعا مانگتا ہوں
جو مفلس ہے ان کو
تو دولت عطا کردیو
جو بیمار ہے ان کو صحت عطا کر
مریضوں کی خاطر شفا مانگتا ہوں
جو بیمار ہے ان کو صحت عطا کردیو
الہی میں تجھ سے دعا مانگتا ہوں
جو بیمار ہے ان کو صحت عطا کردیو
الہی میں تجھ سے دعا مانگتا ہوں
الہی ہمیشہ تو مزرور رکھنا
بلاؤں سے ہم کو صدا دور رکھنا
پریشانیاں ہم
کھوց گھیرے ہوایں ہیں
پریشانیوں سے
پناہ مانگتا ہوں
کرم مانگتا ہوں
عطا مانگتا ہوں
الہی
میں تجھے سے دعا مانگتا ہوں