رستہ دیکھ رہی ہے سبری
رستہ دیکھ رہی ہے سبری
کب آئیں گے رام پربھو
رستہ دیکھ رہی ہے سبری
کب آئیں گے رام پربھو
اُن ہی کے درشن کے خاطر
دن رات جپے شری رام پربھو
رستہ دیکھ رہی ہے سبری
شری رام چرن میں پران بسے ہیں سبری کے
پربھو درشن دیں تو بھاگ جگیں گے سبری کے
رستہ دیکھ رہی ہے سبری کب آئیں گے رام پربھو
انہی کے درشن کے خاطر دن رات جپے شری رام پربھو
کوئی کانٹا پربھو کے چرنوں میں نہ چھوڑ جائے
پگ پگ پر چن چن کر سبری نے پھول بچھائے
رستہ دیکھ رہی ہے سبری کب آئیں گے رام پربھو
انہی کے درشن کے خاطر دن رات جپے شری رام پربھو
نینوں کے سن مکھ دو گھری بٹ جائیں گے
سبری سے ملنے ایک دن پربھو جی آئیں گے
نینوں کے سن مکھ دو گھری بٹ جائیں گے
سبری سے ملنے ایک دن پربھو جی آئیں گے
رستہ دیکھ رہی ہے سبری کب آئیں گے رام پربھو
رستہ دیکھ رہی ہے سبری کب آئیں گے رام پربھو
انہی کے درشن کے خاطر
دن رات جپے شری رام پربھو
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật