بات بگڑی اس قدر
ایکانہا سے
رادھا روٹھی
آسو کی وجہ تم بنے ہو پیا
وقت نے یہ کیسا ستم ہے کیا
وہ پیار نہ جانے کہاں خو گیا ایک پل میں تو مجھ سے جدہ ہو گیا
جدہ ہو گیا
یہ کیا ہو گیا تو خفا ہو گیا
اندھیروں میں تھا
جو میں تنہا کھڑا
تیری باہو میں مجھ کو تھا چاند ملا
تیری عادو کی اس تصویر کو
میرے ہاتھوں کی ان تقدیر کو
تو لے کر نہ جانے کہاں خو گیا
ایک پل میں تو مجھ سے جدہ ہو گیا
آسو کی
وجہ تم
بنے ہو پیا
وقت نے یہ کیسا ستم ہے کیا
وہ پیار نہ جانے کہاں خو گیا ایک پل میں تو مجھ سے جدہ ہو گیا
تو جدہ ہو گیا کیوں جدہ ہو گیا یہ کیا ہو گیا
تو جدہ ہو گیا کیوں جدہ ہو گیا کیوں جدہ ہو گیا
ایک پل میں تو مجھ سے خفا ہو گیا
آنکھوں کے سامنے یہ کیسا منظر آیا ہے میں
نے خود میں کرشن و رادھا کو تجھ میں پایا ہے
آنکھوں کے سامنے یہ کیسا منظر آیا ہے میں
نے خود میں کرشن و رادھا کو تجھ میں پایا ہے
آنکھوں کے سامنے یہ کیسا منظر آیا ہے
میں نے خود میں کرشن و رادھا کو تجھ میں پایا ہے
جدہ ہوئے ہم اس قدر نہ ملنے کی کوئی آس تھی
اشارہ ملا ہمیں کچھ اس طرح
انہاں اندھیوں میں کچھ بات تھی