تو ساگر میں ملی ندیا
تجھ میں ہی کھو جاؤں
رنگ رنگ
آؤں ساجن کاور
خود ساجن ہو جاؤں
خود ساجن ہو جاؤں
سانچی کہوں میں سو رب دی
دل میں بسے ہیں مہرے سوڑیا
ہو گئی میں تو بہوڑیا
دین دھرم کچھ جانو نہ ہی
دین دھرم کچھ جانو نہ ہی ہو گئی میں تو بہوڑیا
جوگیا ہو گئی میں تھاری بہوڑیا
ہو گئی میں تھاری بہوڑیا
چونر تھارے رنگ رنگ آؤں
راہ میں تھاری نین بچھاؤں
اوہ تو جو چاہے ساجن مارے انگاروں پہ میں چل جاؤں
مہک جاؤں تھاری روشنی سے مہک جاؤں تھاری روشنی سے
چندا کی جیسے چاندنیا
جوگیا
ہو گئی میں تھاری بہوڑیا
جوگیا ہو گئی میں تھاری بہوڑیا
ہو گئی میں تھاری ہو گئی میں تھاری ہو گئی میں تھاری بہوڑیا
ہو گئی میں تھاری بہوڑیا
ہو گئی میں تھاری بہوڑیا