جس کا کوئی ثانی نہیں وہ نبیؐ ہمارا ہے
جس کا کوئی ثانی نہیں وہ نبیؐ ہمارا ہے
مصطفیٰؑ کی عظمت کا حد ہے نہ کنارا ہے
جس کا کوئی ثانی نہیں
جو حبیبِ دعور ہے جو مکینِ خضرہ ہے
جو حبیبِ دعور ہے جو مکینِ خضرہ ہے
سیدہ کا بابا ہے آمینہ کا پیارا ہے
سیدہ کا بابا ہے آمینہ کا پیارا ہے
جس کا کوئی ثانی نہیں
جس کا کوئی ثانی نہیں
سیدہ کا بابا ہے آمینہ کا پیارا ہے
وہ نبی ہمارا ہے
اس امید پر میں بھی
آ پڑا ہوں چوکٹ پر
اس امید پر میں بھی
آ پڑا ہوں چوکٹ پر
وہ کبھی تو پوچھیں گے
کون غم کا مارا ہے
وہ کبھی تو پوچھیں گے
کون غم کا مارا ہے
جس کا کوئی سوال
جانی نہیں
وہ نبی ہمارا ہے
زور پر ہے طوفاں بھی
ڈگمگاں اے نئیاں بھی
زور پر ہے طوفاں بھی
ڈگمگاں اے نئیاں بھی
ڈگمگاں اے نئیاں بھی
آپ گرکرم کر دیں
سامنے کنارہ ہے
آپ گرکرم کر دیں
سامنے کنارہ ہے
جس کا کوئی سانی نہیں
وہ نبی ہمارا ہے
آپ ہی کی چوکٹ کے
یا نبی بکاری ہیں
آپ ہی کی چوکٹ کے
یا نبی بکاری ہیں
آپ ہی کے ٹکڑوں پر
یا نبی گزارا ہے
آپ ہی کے ٹکڑوں پر
یا نبی گزارا ہے
جس کا کوئی سانی نہیں
وہ نبی ہمارا ہے
بھولے نہ نیازی کبھی
بھول کر بھی یاد نبی
بھولے نہ نیازی کبھی
بھول کر بھی یاد نبی
ان کو بھول جانا ہی
اصل میں خسارہ ہے
جس کا کوئی سانی نہیں
وہ نبی ہمارا ہے
مصطفیٰ کی عظمت کا
حد ہے نہ کنارہ ہے
جس کا کوئی سانی نہیں
مصطفیٰ کی عظمت کا حد ہے نہ کنارہ ہے