جس دل میں محمدؑ کی محبت نہیں ہوتی
اس پر کبھی اللہؑ کی رحمت نہیں ہوتی
میرا یہ عقیدہ ہے
اگر ذکرِ خدا میں
میرا یہ عقیدہ ہے
اگر ذکرِ خدا میں
یہ نام نہ شامل ہوگا
عبادت نہیں ہوتی
یہ نام نہ شامل ہو
عبادت نہیں ہوتی
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
رسول اللہ
وسلم علیک یا حبیب اللہ
وہ دانہِ سبل
ختم الرسل
مولاِ کل جس نے
گبارِ راہ کو بخشا
فروغِ وادیِ سینہ
نگاہِ عشق و مستی
میں
وہی اول
وہی آخر
وہی قرآن
وہی فرقان
وہی یاسین
وہی تاہا
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật