جیت مار
جیت مار
بھول سنوالی دا سب چے دربارے کی جائے ہو
جائے ہو
بھگتوں کے بگڑی کو بنانے والی کا
جیکار بولو رے بھگتا سیرا والی کا
دل میں بسالو نام پہاڑوالی کا
جیکار بولو رے بھگتا سیرا والی کا
پریم سے بولو جوتا والی میاں کی جائے ہو
دنیا میں سب سے پیاراں ماں کا دربار
ہے اُن کی دیا سے چلتا سارا سنسار ہے
سب کے دکھ کشتوں کو مٹانے والی کا جیکار بولو رے بھگتا سیرا والی کا
جی جی ماں جی جی ماں بھول سنوالی دا سب چے دربارے کی جائے ہو
بھرتی ہے جھولی جو بھی خالی ہاتھ آ گیا
جو دل کا سچا ہے اوہ ماں کا درسن پا گیا
سوئے ہوئے قسمت جگانے والی کا
جیکار بولو رے بھگتا سیرا والی کا