چار سو نورِ محمد کا اُجالہ چھا گیا
آ گیا سرکار کا جشنِ ولادت آ گیا
آ گیا سرکار کا جشنِ ولادت آ گیا
آ گیا سرکار کا جشنِ ولادت آ گیا
آ گئے وہ جن کی آمد سے جہاں روشن ہوا
آ گئے وہ جن کو کہتے ہیں حبیبِ کبریا
آ گئے وہ جو قیامت تک ہیں سب کے پیشوا
جن کی آمد سے فلک پر چاند بھی شرما گیا
آ گیا سرکار کا جشنِ ولادت آ گیا
آ گیا سرکار کا جشنِ ولادت آ گیا
آ گیا سرکار کا جشنِ ولادت آ گیا
گن گناہ و نغمہِ صلی علیہ وسلم
ہر زباں پر ہو فقط اہلاً و سہلاً مرحبا
گن گناہ و نغمہِ صلی علیہ وسلم
ہر زباں پر ہو فقط اہلاً و سہلاً مرحبا
ہے یہاں تشریف لانے کو محمد مصطفیٰ
بز میں آب و گل میں دیکھو کیف سا ایک چھا گیا
آ گیا سرکار کا جشنِ ولادت آ گیا
آ گیا سرکار کا جشنِ ولادت آ گیا
آ گیا سرکار کا جشنِ ولادت آ گیا
خانہِ کعبہ کے بھی سب بامدر
عرش پر سارے فرشتے ہیں جھکائے اپنا سر
اور فدا ہونے کو ہیں تیار سب جنوں بشر
پرچمِ عشق و محبت ہر طرف لہر آ گیا
آ گیا سرکار کا جشنِ ولادت آ گیا
آ گیا سرکار کا جشنِ ولادت آ گیا
آ گیا سرکار کا جشنِ ولادت آ گیا
بدلیاں رحمت کی ہیں اب ہر طرف چھائی ہوئی
دیکھ لو باغِ جہاں میں ہے بہار آئی ہوئی
سرورِ کونوں مکہ کی جلوہ فرمائی ہوئی
ذکرِ سرکارِ دو عالم قلب کو گرما گیا
آ گیا سرکار کا جشنِ ولادت آ گیا
آ گیا سرکار کا جشنِ ولادت آ گیا
جس گھڑی چمکی جہاں نے نور کی پہلی کرن
نکحتیں باٹی سوانِ انجمندر انجمن
ان کی آمد نے بدل ڈالا زمانے کا
نعرہِ توحید بن کر دینِ فطرت چھا گیا
آ گیا سرکار کا جشنِ ولادت آ گیا
آ گیا سرکار کا جشنِ ولادت آ گیا
رہے نمائے دین و دنیا آ گئے یامین جب
ہر طرف آ راستہ ہونے لگی بزمِ ترب
ہو گئی پورے زمانے میں محبت کی طلب
آج ہر اہلِ نظر اپنی تمنا پا گیا
آ گیا سرکار کا جشنِ ولادت آ گیا
آ گیا سرکار کا جشنِ ولادت آ گیا
آ گیا سرکار کا جشنِ ولادت آ گیا
آ گیا سرکار کا جشنِ ولادت آ گیا