جشن آمد اے رسولؑ اللہ ہی اللہ
بی بی آمد اے رسولؑ اللہ ہی اللہ
بی بی آمد اے رسولؑ اللہ ہی اللہ
جب جب سر سرکار تشریف ملانے لگے
حروب الامام بھی خوشیاں منانے لگے
ہر طرف نور کی روشنی چھا گئی
مصطفیؐ کیا ملے زندگی مل گئی
اے علیؑ ماں تری گود میں آ گئے
دونوں عالم کے رسولؑ اللہ ہی اللہ
جشن آمد اے رسولؑ اللہ ہی اللہ
چہرہ اے مصطفیؐ جب کے دیکھا گیا
جھک گئے تارے اور چاند شرما گیا
آمناؑ دیکھ کر مسکرانے لگی
ہوا مریمؑ بھی خوشیاں منانے لگی
آمناؑ بی بی سب سے یہ کہنے لگی
دعا ہو گئی قبول اللہ ہی اللہ
اللہ ہی اللہ کہو اللہ ہی اللہ
بی بی آمنا کے پول اللہ ہی اللہ
جشن آمد اے رسولؑ اللہ ہی اللہ
شادیاں نے خوشی کے بجائے گئے
شادی کے نغمے ہر سو سنائے گئے
ہر طرف شور صلی اللہ ہو گیا
آج پیدا ابھی بے خدا ہو گیا
پھر تو جبریلؑ نے بھی یہ اعلان کیا
یہ خدا کے ہے رسولؑ اللہ ہی اللہ
جشن آمد اے رسولؑ اللہ ہی اللہ
ان کا سایا زمین پر نہ پایا گیا
نور سے نور دیکھو جدا نہ ہوا
ہم کو عابد نبیؑ پر بڑا ناز ہے
کیا بھلا میرے آقا کا انداز ہے
جس نے رخو پر ملی وہ شفا پا گیا
ہاں کے تیبہ تیری دھول اللہ ہی اللہ
اللہ ہی اللہ کہو اللہ ہی اللہ
جشن آمد اے رسولؑ اللہ ہی اللہ
بی بی آمنا کے پھول اللہ ہی اللہ