جانے کیسے وہ جان ہو گئی
جانے کیسے وہ جان ہو گئی
میرا سارا
میرا سارا جہاں ہو گئے
جانے کیسے وہ جان ہو گئی
جو اُجالوں
میں بے نور تھے جو اُجالوں
میں بے نور تھے
رات میں کعکشاں ہو گئی
میرا سارا
میرا سارا جہاں ہو گئے جانے کیسے وہ جان ہو گئی
روح میں وہ
اُترتے گئے
ساری محفل کی جان ہو گئی
ساری محفل کی جان ہو گئی
میرا سارا
میرا سارا
جہاں ہو گئے
جانے کیسے وہ جان ہو گئی