جلوے دیکھو تور کے روزے پہ حضورصلى الله عليه وسلم کے
گمبت پہ ہریالی ہے اور سنہری جالی ہے
سل اللہ سبحان اللہ
رحمت کی برسات ہوتی ہے دن رات
گائے گا دل جھوم کے نظر سے جالی چوم کے
ہم خاک وہاں کی لائیں گے آنکھوں سے لگائیں گے
رہنے والے دور کے خدمت میں حضورصلى الله عليه وسلم کے
دامن اپنا خالی ہے کون ہمارا والی ہے
جلوے دیکھو تور کے روزے پہ حضورصلى الله عليه وسلم کے
گمبت پہ ہریالی ہے اور سنہری جالی ہے
سل اللہ سبحان اللہ
نظرے لے کے حسرت کی دیس مدینہ جائیں گے
شاہ مدینہ کے روزے سے لوڈ کر پھر نہ آئیں گے
دیکھ دیکھ کے پیارا گمبت اپنا دل بہلائیں گے
جلوے صد پہ نور کے قدموں پہ حضورصلى الله عليه وسلم کے
اور یہ شان عالی ہے کاندھت کملی کالی ہے
جلوے دیکھو تور کے روزے پہ حضورصلى الله عليه وسلم کے
گمبت پہ ہریالی ہے اور سنہری جالی ہے
سل اللہ سبحان اللہ
نور درودوں کی چادر لے کے پرشتے آتے ہیں
بھوروں ملائک جنوں بشر سرکار کا جشن مناتے ہیں
پیارے آقا سر ورعالم سب کے کرم فرماتے ہیں
ہر منگتے ہر دکھیاں پہ رحمت کے بادل چھاتے ہیں
میرے پیارے آقا کی ایسی شان نرالی ہے

03:10