Šabir namaz
اے سکینا اے بابا
شبیرؑ سے رو رو کے یہ کہتی ہے سکیناؑ جب آپ نہ ہوں گے
سینے پہ مجھے تو سلائے گا اے بابا
جب آپ نہ ہوں گے شبیرؑ سے رو رو کے یہ کہتی ہے سکیناؑ جب آپ نہ ہوں گے
مقتل کی طرف آپ بھی اب جانے لگے ہیں آثار یتینی کے نظر آنے لگے ہیں
بتلاو مجھے کون بھلا دے گا دل آسا جب آپ نہ ہوں گے
شبیرؑ سے رو رو کے یہ کہتی ہے سکیناؑ جب آپ نہ ہوں گے
بابا بابا بابا
ہرگز نہیں کہتی ہوں کہ مقتل کو نہ جائیں پر اتنا تو پوچھوں گی مجھے آپ بتائیں
اب ہو گا بھلا کون اب ہو گا بھلا کون میرا پوچھنے والا
جب آپ نہ ہوں گے شبیرؑ سے رو رو کے یہ کہتی ہے سکیناؑ جب آپ نہ ہوں گے
بھو آپ کی جب تک مجھے مل جاتی نہیں ہے سینے کے علاوہ مجھے نیند آتی نہیں ہے
کیا ہو گا بھلا کیا ہو گا بھلا آج سے اب حال ہمارا
جب آپ نہ ہوں گے شبیرؑ سے رو رو کے یہ کہتی ہے سکیناؑ جب آپ نہ ہوں گے
یہ بات تو بس آپ سے کہتی ہے سکیناؑ بن باپ کے بچوں کا ہے جی نہ کوئی جینا
جی چاہے گا جس کا وہی مارے گا تمچا
جب آپ نہ ہوں گے شبیرؑ سے رو رو کے یہ کہتی ہے سکیناؑ جب آپ نہ ہوں گے
اے بابا میں کیا آپ کو اب پیاری نہیں ہوں