Šabir namazاے سکینا اے باباشبیرؑ سے رو رو کے یہ کہتی ہے سکیناؑ جب آپ نہ ہوں گےسینے پہ مجھے تو سلائے گا اے باباجب آپ نہ ہوں گے شبیرؑ سے رو رو کے یہ کہتی ہے سکیناؑ جب آپ نہ ہوں گےمقتل کی طرف آپ بھی اب جانے لگے ہیں آثار یتینی کے نظر آنے لگے ہیںبتلاو مجھے کون بھلا دے گا دل آسا جب آپ نہ ہوں گےشبیرؑ سے رو رو کے یہ کہتی ہے سکیناؑ جب آپ نہ ہوں گےبابا بابا باباہرگز نہیں کہتی ہوں کہ مقتل کو نہ جائیں پر اتنا تو پوچھوں گی مجھے آپ بتائیںاب ہو گا بھلا کون اب ہو گا بھلا کون میرا پوچھنے والاجب آپ نہ ہوں گے شبیرؑ سے رو رو کے یہ کہتی ہے سکیناؑ جب آپ نہ ہوں گےبھو آپ کی جب تک مجھے مل جاتی نہیں ہے سینے کے علاوہ مجھے نیند آتی نہیں ہےکیا ہو گا بھلا کیا ہو گا بھلا آج سے اب حال ہماراجب آپ نہ ہوں گے شبیرؑ سے رو رو کے یہ کہتی ہے سکیناؑ جب آپ نہ ہوں گےیہ بات تو بس آپ سے کہتی ہے سکیناؑ بن باپ کے بچوں کا ہے جی نہ کوئی جیناجی چاہے گا جس کا وہی مارے گا تمچاجب آپ نہ ہوں گے شبیرؑ سے رو رو کے یہ کہتی ہے سکیناؑ جب آپ نہ ہوں گےاے بابا میں کیا آپ کو اب پیاری نہیں ہوں