جانے
آنسو کیوں بہتے ہیں
شاید دل آسا دیتے ہیں
جانے
آنسو کیوں بہتے ہیں
کہیں روحیں نہ نکل جائیں زندہ رہنے کو کہتے ہیں
جانے
آنسو کیوں بہتے ہیں
کیا چھوٹا جو تنہا ہے خود سے جدا کیوں رہنا ہے
زخم کے جلتے مکانوں میں کیوں ارمان دیکھیں پرتے ہیں
شاید دل آسا دیتے ہیں جانے آنسو کیوں بہتے ہیں
اس
حاصل سے کیا حاصل ہے جو رنگ کو پھینکے کرتے ہیں
اس مرحم کا کیا کرنا ہے جو زخم کی طرح ہوتے ہیں
کہیں روحیں نہ نکل جائیں زندہ رہنے کو کہتے ہیں
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật