جو پہلے ہوا نہ
اب ہونے لگا ہے
دل ہم کو جگا کر کیوں سونے لگا ہے
یہ عشق ہے یا کچھ اور ہے
یا بس خالی خالی شور ہے
او اس کو میں کیا کہوں
تُو ہی بتا تُو ہی بتا
اِس پیار کو کیا نام دوں
اِس پیار کو کیا نام دوں
تجھ کو دیکھ کر
تجھ کو دیکھ کر آنکھیں مسکرانی لگتی ہے
تجھ کو مل کر گھڑکنیں گنگنانی لگتی ہے
ایسا ہوتا ہے کیوں مجھ کو خبر نہیں
پہلے کبھی ہوا ایسا اثر نہیں
جو میرے دل کے پاس ہے
نئے جادو نئے احساس ہے
جو میرے دل کے پاس ہے نئے جادو نئے احساس ہے
او ایسے میں کیا کروں کیا کروں
جب ہی بتاں اس پیار کو کیا نام دوں
اس پیار کو کیا نام دوں