عشق ہوا تھا مجھ کو کسی سے
ہو نہ پایا مکمل جہاں
کیسے تم سے ہم ملے تھے
ہو گئی اب ادھوری داستان
عشق نچاوے ہر گھڑی وہ کیوں مجھ کو نہ ملی کرتا ہوں میں یہ رب سے دعا
یا نہ پیار دے یا فرمار دے اور کچھ بھی نہ مانگدا خدا
یا دل دار دے یا فرمار دے اور کچھ بھی نہ مانگدا خدا
عشق نے تیرے کیا ہے ستم جانے جان
یادوں میں تیری لا پتا
دے دے مجھے ہے بس یہی التجا
ہاتھوں میں ہاتھ ہو تیرا
دیکھ قسم ہے اب تجھے بس تو مل جا اب مجھے
مانگو رب سے یہی میں دعا
یا دل دار دے اور کچھ بھی نہ مانگدا خدا
مجھے ہے بس گئی کب سے نگاہیں میری
دیکھ دیکھ راہیں تیری مانگو میں بس
ہر پل پناہیں تیری سن لے تو آہیں میری
دل توڑ نہ دینا میرا دل توڑ نہ دینا میرے دل کی یہی ہے صدا
یا منو پیار دے یا فرمار دے اور کچھ بھی نہ مانگدا خدا
یا دل دار دے یا فرمار دے اور کچھ بھی نہ مانگدا خدا