Nhạc sĩ: husnlal bhagatram, Traditional
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
چینے میں آگ بھڑکتی ہے آنکھوں سے پانی بہتا ہے
کچھ ایسی چھوٹ لگی دل پر دل رو رو کر یہ کہتا ہے
عشق ہمیں برباد نہ کر
عشق ہمیں برباد نہ کر
دل توڑ کے من کا میت جایا
ہم ہار گئے غم جیتا
خوشیوں کا زمانہ بیٹھ گیا
خوشیوں کا زمانہ یاد نہ کر
عشق ہمیں برباد نہ کر
عشق ہمیں برباد نہ کر
کیوں روتے ہیں دو دیوانے
بے درد زمانہ کیا جانے
بے درد زمانے سے
اے دل امید نہ رکھ
پھر یاد نہ کر
اے عشق ہمیں برباد نہ کر
پھر یاد نہ کر
اے عشق ہمیں برباد نہ کر
پہلے تو قفس نے قید کیا
پیاڈ نے پھر یہ حکم دیا
پہلے تو قفس نے قید کیا
عشقوں کو بھی آنسو نہ بہا فریاد نہ کر
عشق ہمیں برباد نہ کر
نہ کر
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật