اِس کرم کا کروں شکر کیسے اداجو کرم مجھ پے میرے نبی نے کیااِس کرم کا کروں شکر کیسے اداجو کرم مجھ پے میرے نبی نے کیامیں سجاتا تھا سرکار کی محفلےمجھ کو ہر غم سے رب نے بری کر دیااِس کرم کا کروں شکر کیسے اداسیدی یا رسول اللہ سیدی یا حبیب اللہذکر سرکار کی ہے بڑی برکتیںمل گئی راہت عظمت رفعتیںمیں گناہگار تھا بے عمل تھامگر مصطفیٰ نے مجھے جنتی کر دیااِس کرم کا کروں شکر کیسے اداسیدی یا رسول اللہ سیدی یا حبیب اللہجو بھی آیا ہے محفل میں سرکار کیحاضری مل گئی جس کو درباغر کیکوئی صدیق فاروق عثمہ ہوئےاور کسی کو نبی نے علیؑ کر دیااِس کرم کا کروں شکر کیسے اداسیدی یا رسول اللہ سیدی یا حبیب اللہلمحہ لمحہ ہے مجھ پر نبی کی عطادوستوں اور مانگوں میں مولا سے کیاکیا یہ کم ہے کہ میرے خدا نے مجھےاپنے محبوب کا عمتی کر دیااِس کرم کا کروں شکر کیسے اداسیدی یا رسول اللہ سیدی یا حبیب اللہمیرے شاہ مدینہ کی کیا بات ہےاُن کے در سے ملی سب کو خیرات ہےصدق جاؤنے عاظی میں لج پال کےہر گدا کو سخی نے سخی کر دیااِس کرم کا کروں شکر کیسے اداسیدی یا رسول اللہ سیدی یا حبیب اللہاِس کرم کا کروں شکر کیسے اداجو کرم مجھ پے میرے نبی نے کیامیں سجاتا تھا سرکار کی محفلیںمجھ کو ہر غم سے رب نے بری کر دیااِس کرم کا کروں شکر کیسے اداسیدی یا رسول اللہ سیدی یا حبیب اللہ