Nhạc sĩ: Traditional
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
اسلام یا حسین
اسلام یا حسین
اسلام یا حسین
اسلام یا حسین
حسین پیاس کی شدت سلام کہتی ہے
وہ کربلا کی تمازت سلام کہتی ہے
اسلام یا حسین
تمہیں نبی کی نبوت سلام کہتی ہے
سلام کہتی ہے
اسلام یا حسین
اسلام یا حسین
نظر چکایا نکی بھیت یزید قبول تمہیں وہ حیدر قوت سلام کہتی ہے
تمہیں وہ
حیدر قوت سلام کہتی ہے
تمہیں وہ
حیدر قوت سلام
کہتی ہے
اسلام یا حسین
اسلام یا حسین
شہادتوں کی شہادت شہادتِ آقا
جنہیں فرات کی قسمت سلام کہتی ہے
اسلام یا حسین
مشیق سلام کہتی ہے
حسین تم کو مشیق سلام کہتی ہے
اسلام یا حسین
اسلام یا حسین
تمہیں وہ شان وہ شوقت سلام کہتی ہے
اسلام یا حسین
تمہارا حلق ہے دروسلب و صدا رسول
تمہیں نبی کی محبت سلام کہتی ہے
اسلام یا حسین
جہاں کو تم نے نئی زندگی عطا کر دی
تمہیں ہماری عقیدت سلام کہتی ہے
اسلام یا حسین
وہ جن کے نام سے
بخشے گا ہم کو رب ادھار
انہی کے نانا کی امت سلام کہتی ہے
اسلام یا حسین
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật