حسینؑ ہے حسینؑ ہے نبیؑ کا نورِ عینؑ ہے
فاطمہؑ کا لال ہے علیؑ کے دل کا چین ہے
دین کو بچانے والا کون ہے
وعدے کو نبھانے والا کون ہے
راغِ حق مصر کٹانے کے لیے کربلا میں جانے والا کون ہے
حسینؑ ہے حسینؑ ہے نبیؑ کا نورِ عینؑ ہے
فاطمہؑ کا لال ہے علیؑ کے دل کا چین ہے
جوڑے دو بجوائے تھے کس کے لیے
جبرائیدؑ آئے تھے کس کے لیے
سبز جوڑا تھا حسنؑ کے واسطے
سلخ جوڑا نائے تھے کس کے لیے
حسینؑ ہے حسینؑ ہے نبیؑ کا نورِ عینؑ ہے
فاطمہؑ کا لال ہے علیؑ کے دل کا چین ہے
ہے مدینہ کی گواہ ہر ایک گلی
ہے شدائے غوص و عبدالوالی
مر گیا مدت ہوئی ظالم یزی
زندہ و جاوید ہے ابن عدی
حسینؑ ہے حسینؑ ہے نبیؑ کا نورِ عینؑ ہے
فاطمہؑ کا لال ہے علیؑ کے دل کا چین ہے
دین کو بچانے والا کون ہے
وادی کو نبھانے والا کون ہے
ذاغحق میں سر کٹانے کے لیے
کربلا میں جانے والا کون ہے
حسینؑ ہے حسینؑ ہے نبیؑ کا نورِ عینؑ ہے
فاطمہؑ کا لال ہے علیؑ کے دل کا چین ہے
عابد و عباس و اکبرؑ ساتھ ہیں
قاسم و معصوم ازگرؑ ساتھ ہیں
راہ میں تنہا نہیں ابن علیؑ
کربلا میں تن بہتر ساتھ ہیں
حسینؑ ہے حسینؑ ہے نبیؑ کا نورِ عینؑ ہے
فاطمہؑ کا لال ہے علیؑ کے دل کا چین ہے
ہے یہ شاہِ کربلا کی خاص دین
بے قراری میں بھی مل جاتا ہے چین
آخری دم تک فیاضِ قادری
بس یوں ہی ہوتا رہے ذکرِ حسینؑ
حسینؑ ہے حسینؑ ہے نبیؑ کا نورِ عینؑ ہے
فاطمہؑ کا لال ہے علیؑ کے دل کا چین ہے
حسینؑ کو بچانے والا کون ہے
وعدے کو نبھانے والا کون ہے
راہِ حق میں سر کٹانے کے لیے
کربلا میں جانے والا کون ہے
حسینؑ ہے حسینؑ ہے نبیؑ کا نورِ عینؑ ہے
فاطمہؑ کا لال ہے علیؑ کے دل کا چین ہے
حسینؑ ہے حسینؑ ہے نبیؑ کا نورِ عینؑ ہے
حسینؑ ہے حسینؑ ہے نبیؑ کا نورِ عینؑ ہے