حسینؑ ہے حسینؑ ہے نبیؑ کا نورِ عینؑ ہےفاطمہؑ کا لال ہے علیؑ کے دل کا چین ہےدین کو بچانے والا کون ہےوعدے کو نبھانے والا کون ہےراغِ حق مصر کٹانے کے لیے کربلا میں جانے والا کون ہےحسینؑ ہے حسینؑ ہے نبیؑ کا نورِ عینؑ ہےفاطمہؑ کا لال ہے علیؑ کے دل کا چین ہےجوڑے دو بجوائے تھے کس کے لیےجبرائیدؑ آئے تھے کس کے لیےسبز جوڑا تھا حسنؑ کے واسطےسلخ جوڑا نائے تھے کس کے لیےحسینؑ ہے حسینؑ ہے نبیؑ کا نورِ عینؑ ہےفاطمہؑ کا لال ہے علیؑ کے دل کا چین ہےہے مدینہ کی گواہ ہر ایک گلیہے شدائے غوص و عبدالوالیمر گیا مدت ہوئی ظالم یزیزندہ و جاوید ہے ابن عدیحسینؑ ہے حسینؑ ہے نبیؑ کا نورِ عینؑ ہےفاطمہؑ کا لال ہے علیؑ کے دل کا چین ہےدین کو بچانے والا کون ہےوادی کو نبھانے والا کون ہےذاغحق میں سر کٹانے کے لیےکربلا میں جانے والا کون ہےحسینؑ ہے حسینؑ ہے نبیؑ کا نورِ عینؑ ہےفاطمہؑ کا لال ہے علیؑ کے دل کا چین ہےعابد و عباس و اکبرؑ ساتھ ہیںقاسم و معصوم ازگرؑ ساتھ ہیںراہ میں تنہا نہیں ابن علیؑکربلا میں تن بہتر ساتھ ہیںحسینؑ ہے حسینؑ ہے نبیؑ کا نورِ عینؑ ہےفاطمہؑ کا لال ہے علیؑ کے دل کا چین ہےہے یہ شاہِ کربلا کی خاص دینبے قراری میں بھی مل جاتا ہے چینآخری دم تک فیاضِ قادریبس یوں ہی ہوتا رہے ذکرِ حسینؑحسینؑ ہے حسینؑ ہے نبیؑ کا نورِ عینؑ ہےفاطمہؑ کا لال ہے علیؑ کے دل کا چین ہےحسینؑ کو بچانے والا کون ہےوعدے کو نبھانے والا کون ہےراہِ حق میں سر کٹانے کے لیےکربلا میں جانے والا کون ہےحسینؑ ہے حسینؑ ہے نبیؑ کا نورِ عینؑ ہےفاطمہؑ کا لال ہے علیؑ کے دل کا چین ہےحسینؑ ہے حسینؑ ہے نبیؑ کا نورِ عینؑ ہےحسینؑ ہے حسینؑ ہے نبیؑ کا نورِ عینؑ ہے