ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگرہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگران کی تصویر سینے میں موجود ہےجس نے لاکر کلامِ الٰہی دیاجس نے لاکر کلامِ الٰہی دیاوہ محمد مدینے میں موجود ہےہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگرہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگران کی تصویر سینے میں موجود ہےپھول کھلتے ہیں پڑھ پڑھ کے سلِ علاپھول کھلتے ہیں پڑھ پڑھ کے سلِ علاجھوم کر کہہ رہی ہے یہ بادِ سواایسی خوشبو چمن کے گلوں میں کہاایسی خوشبو چمن کے گلوں میں کہاجو نبی کے پسینے میں موجود ہےہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگرہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگردیکھا نہیں ہے مگر ان کی تصویر سینے میں موجود ہےہم نے مانا کہ جنت بہت ہے حسینچھوڑ کر ہم مدینہ نہ جائیں کہیںیوں تو جنت میں سب ہے مدینہ نہیںاور جنت مدینہ میں موجود ہےہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگرہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگران کی تصویرسینے میں موجود ہےچھوڑنا تیرا تیبہ گوارا نہیںساری دنیا میں ایسا نظارہ نہیںایسا منظر زمانے نے دیکھا نہیںایسا منظر زمانے نے دیکھا نہیںجیسا منظر مدینہ میں موجود ہےہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگرہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگران کی تصویر سینے میں موجود ہےجس نے لاکر کلامِ الٰہی دیاجس نے لاکر کلامِ الٰہی دیاجس نے لاکر کلامِ الٰہی دیاوہ محمد مدینہ میں موجود ہےہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگرہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگران کی تصویر سینے میں موجود ہےان کی تصویر سینے میں موجود ہےموجود ہے