یا رسول اللہؓ یا رسول اللہؓ
ہم کو تیبہ میں بلالو
یا رسول اللہؓ
دیکھئے کب ہو تیبہ کو جانا دعا کرتے ہوا ایک زمانہ
میرے قادر مہربان ہوں معذوری سے حیران
نا جائے بوقت میں یہ جان دیکھ لے ہم مدینہ جا کر
یا رسول اللہؓ
کوئی ایسا وسیلہ ہوتا میں اور میرا قبیلہ ہوتا
پڑھتے سورہ رحمان لیتے ہاتھوں میں قرآن
بنتے آقا کے مہمان دیکھ لے ہم مدینہ جا کر
یا رسول اللہؓ
کیسے ہوں گے مدینہ کی گلیاں جہاں کھلتی ہے دل کی کلیاں
جن کی اتنی بڑی شان جن کو ترسے ہے رزوان ساری جنت ہے قربان دیکھ لے ہم مدینہ جا کر
یا رسول اللہؓ
ملتجی ہوں یہی ہے سوالی دیکھ لے ہم سنہری جالی
سن لو سیدی زیشان تم پہ صدقے میری جان تم سے ہے میری پہچان دیکھ لے ہم مدینہ جا کر
یا رسول اللہؓ
ہم کو تیبہ میں بلالو
یا رسول اللہؓ