ہمیں اکثر مدینے میں بولانا رحمتِ عالمبولانا پھر بولانا رحمتِ عالمرہے بس آپ کے فیض و کرم کا سلسلہ جاریمدینہ لے کے آئے آبودانا رحمتِ عالمبولانا پھر بولانا رحمتِ عالمنظر جب گنبدِ خزرا پہنچی عشق بہنے کلےحضوری کی یہ لذت پھر چکھانا رحمتِ عالمبولانا پھر بولانا رحمتِ عالمنظر جب جالیوں کے سامنے سجدے میں جک جائےہمیں اپنی محبت میں رولانا رحمتِ عالمبولانا پھر بولانا رحمتِ عالممیں جب لوٹوں تو دل میں یادِ تیبا رقص کرتی ہومجھے پھر جلد ہی واپس بولانا رحمتِ عالمبولانا پھر بولانا رحمتِ عالمپسا ہوں ہر طرف مجدھار میں چشمِ کرما کامیری کشتی کو توفاں سے بچانا رحمتِ عالمبولانا پھر بولانا رحمتِ عالمدمِ آخر یہی حسرت ہے آقا قلبِ انجم کیمجھے بھی چہرہِ انور دکھانا رحمتِ عالمبولانا پھر بولانا رحمتِ عالمبولانا پھر بولانا رحمتِ عالم