ہمیں اکثر مدینے میں بولانا رحمتِ عالم
بولانا پھر بولانا رحمتِ عالم
رہے بس آپ کے فیض و کرم کا سلسلہ جاری
مدینہ لے کے آئے آبودانا رحمتِ عالم
بولانا پھر بولانا رحمتِ عالم
نظر جب گنبدِ خزرا پہنچی عشق بہنے کلے
حضوری کی یہ لذت پھر چکھانا رحمتِ عالم
بولانا پھر بولانا رحمتِ عالم
نظر جب جالیوں کے سامنے سجدے میں جک جائے
ہمیں اپنی محبت میں رولانا رحمتِ عالم
بولانا پھر بولانا رحمتِ عالم
میں جب لوٹوں تو دل میں یادِ تیبا رقص کرتی ہو
مجھے پھر جلد ہی واپس بولانا رحمتِ عالم
بولانا پھر بولانا رحمتِ عالم
پسا ہوں ہر طرف مجدھار میں چشمِ کرما کا
میری کشتی کو توفاں سے بچانا رحمتِ عالم
بولانا پھر بولانا رحمتِ عالم
دمِ آخر یہی حسرت ہے آقا قلبِ انجم کی
مجھے بھی چہرہِ انور دکھانا رحمتِ عالم
بولانا پھر بولانا رحمتِ عالم
بولانا پھر بولانا رحمتِ عالم